وزارت خارجہ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد مالدیپ پہنچا ہے، تاکہ Archipelago میں Development Cooperation Projects کی پیشرفت کا جائزہ لیا جا سکے۔ خصوصی سکریٹری اور مالی صلاح کار انوراگ اگروال کی قیادت میں وفد نے مالدیپ حکومت کے وزراء اور سینئر اہلکاروں کے ساتھ مفید بات چیت کی ہے۔ اِس وفد نے پروجیکٹوں کے مقام کا دورہ کیا اور بھارتی پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ یہ وفد آج تک مالدیپ میں ہی قیام پذیر ہے۔x
Site Admin | August 28, 2024 10:22 AM