August 27, 2024 11:30 AM

printer

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ Farakka Barrage کے پھاٹک کھولنا موسم کے اعتبار سے ایک معمول کا واقعہ ہے جس کے ذریعے دریا کے پانی کا بہاؤ اور گنگا اور پدما دریا میں اُس کے فطری راستے سے آتا ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ Farakka Barrage کے پھاٹک کھولنا موسم کے اعتبار سے ایک معمول کا واقعہ ہے جس کے ذریعے دریا کے پانی کا بہاؤ اور گنگا اور پدما دریا میں اُس کے فطری راستے سے آتا ہے۔Farakka Barrage کے پھاٹک کھولے جانے کے بارے میں میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ دریائے گنگا کے طاس کے نشیبی علاقوں میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے پانی کا بہاؤ بڑھنے کے سبب ایسا ہوتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ Farakka صرف ایک بیراج ہے کوئی باندھ نہیں اور جب بھی پانی کی سطح ایک مخصوص مقام تک پہنچتی ہے، پانی وہاں سے گزرتا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں