ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 10:02 AM | Fiscal Deficit

printer

وزارتِ خزانہ کے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ اِس مالی سال کے شروع کے 8 مہینوں کے دوران بھارت کا مالی خسارہ، نومبر میں 8 اعشاریہ چار سات لاکھ کروڑ روپے رہا، جو سالانہ تخمینوں کا 52 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔

وزارتِ خزانہ کے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ اِس مالی سال کے شروع کے 8 مہینوں کے دوران بھارت کا مالی خسارہ، نومبر میں 8 اعشاریہ چار سات لاکھ کروڑ روپے رہا، جو سالانہ تخمینوں کا 52 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔

اپریل سے نومبر تک کی مدّت میں وصول کی گئی رقم 18 اعشاریہ نو چار لاکھ کروڑ روپے جبکہ مجموعی اخراجات 27 اعشاریہ چار ایک لاکھ کروڑ روپے رہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں