ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 9:42 PM

printer

ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری میں بھارت کا دبدبہ برقرار ہے۔تمغے حاصل کرنے میں بھارت سر فہرست ہے۔

ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری میں بھارت کا دبدبہ برقرار ہے۔تمغے حاصل کرنے میں بھارت سر فہرست ہے۔ اُس نے اب تک 95 تمغے حاصل کئے ہیں۔ ان میں سونے کے 33، چاندی کے 29 اور کانسے کے 33 تمغے شامل ہیں۔ اس کے بعد 26 تمغوں کے ساتھ Neutral Para Athletes کا نمبر ہے۔ ان میں سونے کے 13، چاندی کے 9 اور کانسے کے 4 تمغے شامل ہیں، جبکہ تمغے حاصل کرنے میں ازبیکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ اُس نے سونے کے 4، چاندی کے 4 اور کانسے کے 4 تمغے جیتے ہیں۔
بھارت کے اہم کھلاڑیوں میں Preet Pal دو سو میٹر T-38، روی رنگولی (Shot Put F41)، انکور دھاما پانچ ہزار میٹر T-12 اور کشش لکارا (Discus Throw F53) شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں