ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 1, 2025 9:42 AM | US Tariffs

printer

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ چین، کینیڈا اور میکسیکو سمیت امریکہ کے بڑے تجارتی شراکت داروں پر آج سے بڑے پیمانے پر محصولات عائد کریں گے۔

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ چین، کینیڈا اور میکسیکو سمیت امریکہ کے بڑے تجارتی شراکت داروں پر آج سے بڑے پیمانے پر محصولات عائد کریں گے۔

وائٹ ہاؤس پریس سکریٹری Karoline Leavitt نے کہا کہ امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد تک محصولات عائد کرے گا۔ ساتھ ہی چین پر، امریکہ میں غیر قانونی طریقے پر Fentanyl کی تقسیم پر دس فیصد duty عائد کرے گا۔  غیر قانونی طریقے سے Fentanyl کی وجہ سے لاکھوں امریکیوں کی موت ہوئی ہے۔

S/B Press Secretary Karoline Leavitte

محترمہ کیرولین Leavitte نے نئے محصولات کے سلسلے میں مزید تفصیلات بتانے سے انکار کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں