August 24, 2024 9:33 PM

printer

نیپال کے Tanahun ضلع میں ایک بس حادثے کے بھارتی متاثرین اور زندہ بچ جانے والے افراد کی واپسی کی نگرانی کیلئے مرکزی وزیر Raksha Khadse آج کٹھمنڈو پہنچے ہیں

نیپال کے Tanahun ضلع میں ایک بس حادثے کے بھارتی متاثرین اور زندہ بچ جانے والے افراد کی واپسی کی نگرانی کیلئے مرکزی وزیر Raksha Khadse آج کٹھمنڈو پہنچے ہیں۔ کَل یہاں ایک افسوسناک سڑک حادثے میں Pokhara سے کٹھمنڈو جارہی بھارتی سیاحوں کی ایک بس Marshyangdi دریا میں گر گئی تھی جس کے نتیجے میں 27 بھارتی شہریوں کی موت ہوگئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں