نیپال کے Lumbini صوبے کے Rupandehi میں 18 ویں بھارت-نیپال فوجی مشق کا آغاز ہوا ہے، جس کا مقصد سکیورٹی کو مستحکم کرنا اور دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینا ہے۔ Suryakiran نامی بٹالین پر مبنی مشترکہ فوجی مشق میں جنگلوں میں کارروائی، مشکل جغرافیائی صورتحال میں انسداد دہشت گردی، یو این چارٹر کے مطابق قیامِ امن مشنوں کی تشکیل، قدرتی آفات کے بندوبست میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد، اندرونی سطح پر صلاحیت سازی اور ماحولیات کے تحفظ پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
Site Admin | December 31, 2024 9:20 PM
نیپال کے Lumbini صوبے کے Rupandehi میں 18 ویں بھارت-نیپال فوجی مشق کا آغاز ہوا ہے
