ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 29, 2024 9:44 PM

printer

نیپال میں موسلادھار بارش سے دہشت پیدا ہوگئی ہے۔ سیلاب اور زمینی تودے کھسکنے کے سبب 130 سے زیادہ لوگ ہلاک اور 64 لاپتہ ہیں

نیپال کی وزارت داخلہ تصدیق کی ہے کہ سیلاب، مٹی کے تودے گرنے اور قدرتی آفات کے حادثوں میں 132 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ آفات ناگہانی کے حادثوں کی وجہ سے اب تک کاٹھمنڈو وادی میں 68، باگمتی ریاست میں 45، Koshi میں 17 اور Madhes میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
آفات ناگہانی سے متعلق واقعات میں 64 افراد لاپتہ ہیں، جبکہ 61 لوگ زخمی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی سرگرم شمولیت کی وجہ سے ملک بھر سے 3 ہزار 626 لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں