ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 30, 2024 3:08 PM

printer

نیپال میں شدید بارش کے سبب چٹانوں کے ٹکرے گرنے اور سیلاب کے پیش نظر 192 افراد کی جانیں تلف

نیپال میں شدید بارش کے سبب چٹانوں کے ٹکرے گرنے اور سیلاب کے پیش نظر 192 افراد کی جانیں تلف ہوگئی ہیں اور دیگر 30 لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ نیپال کی وزارت داخلہ کے ترجمان رشی رام تیواری نے مطلع کیا ہے کہ قدرتی آفات سے وابستہ واقعات میں 194 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلاش، بچاؤ اور راحت کارروائیوں کی خاطر سبھی ایجنسیوں کی کوششوں سے اب تک 4 ہزار 500 سے زیادہ افراد کو بچایا جاچکا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں