نیپال میں Karnali شاہراہ پر مسلسل بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے گر کر آگئے تھے جن کو ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ٹریفک کی آمدورفت کو پھر سے شروع کیا جاسکے۔ مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے اس شاہراہ کا Surkhet-Jumla کے درمیان کا حصہ پوری طرح بند ہوگیا تھا۔ Jumla, Kalikot اور Mugu سے Sukhet, Nepalgunj اورKathmandu جانے والے مسافر سڑک کے بند ہونے کی وجہ سے پھنس گئے تھے۔
Site Admin | September 9, 2024 2:53 PM