آج صبح نیپال – تبت کے سرحدی خطے میں آئے سات اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کی وجہ سے کم سے کم 53 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوگئے۔ اس زلزلے کا مرکز نیپال سرحد کے نزدیک تبت کے Xizang علاقے میں واقع تھا۔ اس زلزلے کے جھٹکے بہار، مغربی بنگال اور سکم سمیت شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ یہ جھٹکے بہار میں سب سے زیادہ محسوس کئے گئے، جس کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکال آئے۔
Site Admin | January 7, 2025 3:54 PM
نیپال – تبت سرحد پر آج صبح آئے سات اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے میں کم از کم ترپن لوگ ہلاک ہوگئے۔
