ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 21, 2024 9:49 PM

printer

نیٹ -یوجی 2024 کے امتحان میں کُل 23 لاکھ سے زیادہ طلبا نے امتحان دیا اور اِن میں سے دو ہزار 321 نے 700 یا اِس سے زیادہ نمبر حاصل کئے

نیٹ -یوجی 2024 کے امتحان میں کُل 23 لاکھ سے زیادہ طلبا نے امتحان دیا اور اِن میں سے دو ہزار 321 نے 700 یا اِس سے زیادہ نمبر حاصل کئے۔ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ اِن طلبا نے ملک بھر میں اور بیرونِ ملک ایک ہزار 404 مراکز پر امتحان دیا۔ یہ مراکز 25 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 276 شہروں میں واقع ہیں۔ NEET-2024 کے امتحان میں ایک سے 100 کے درمیان مقام حاصل کرنے والے امیدوار 56 شہروں اور 95 مراکز پر امتحان میں بیٹھے تھے، جبکہ NEET-UG 2023 کے امتحان میں جن امیدواروں نے 700 سے 720 کے درمیان نمبر حاصل کئے وہ 116 شہروں اور 310 مراکز پر امتحان میں بیٹھے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں