July 5, 2024 9:49 PM

printer

نیٹ- پی جی داخلہ امتحان 2024 اگلے مہینے کی 11 تاریخ کو ہوگا

نیٹ پی جی داخلہ امتحان 2024- اگلے ماہ کی 11 تاریخ کو دو شفٹوں میں منعقد کیا جائے گا۔ میڈیکل سائنسز کے امتحانات سے متعلق قومی بورڈ نے آج امتحان کا نظرثانی شدہ پروگرام جاری کیا ہے۔ یہ امتحان، گزشتہ مہینے کی مقررہ تاریخ سے ایک دن قبل، ملتوی کر دیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ، بعض مقابلہ جاتی امتحانات کی معتبریت کے بارے میں الزام کے پیش نظر کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں