بنگلورو میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے چوتھے دن کے کھیل میں بارش کی وجہ سے لنچ مقررہ وقت سے پہلے کردیا گیا۔ جب کھیل روکا گیا سرفراز 125 اور ریشبھ پنت 53 رن پر کھیل رہے تھے۔ بھارت نے جب کھیل روکا گیا تب اپنی دوسری اننگ میں تین وکٹ کے نقصان پر 344 رن بنالئے تھے۔ x
Site Admin | October 19, 2024 3:44 PM