ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 3:27 PM

printer

نیویارک میں مذکورہ پہل کا اعلان کرتے ہوئے، جناب گتریس نے کہا کہ دنیا کو آج ہر محاذ پر چیلنجوں کا سامنا ہے

اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres نے 80 سال سے قائم عالمی ادارے کی صلاحیت کو بہتر بنانے اور اِسے اور زیادہ کم خرچ بنانے کے مقصد سے ایک نئی پہل کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک میں مذکورہ پہل کا اعلان کرتے ہوئے، جناب گتریس نے کہا کہ دنیا کو آج ہر محاذ پر چیلنجوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے غیریقینی کے حالات کے تناظر میں کم ہوتے ہوئے وسائل اور رقم کی دستیابی کے بحران پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔ مذکورہ پہل کے تحت ممبر ملکوں کی جانب سے اقوامِ متحدہ کو دیئے گئے مختلف اختیارات پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لیا جائے گا، جن میں حالیہ برسوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں