September 15, 2024 2:52 PM

printer

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں نیرج چوپڑا، برسلز میں ڈائمنڈ لیگ کے فائنل میں دوسرے مقام پر رہے۔

بھارت کے مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا نے کَل رات برسلز میں ڈائمنڈ لیگ فائنل میں 87 اعشاریہ آٹھ چھ میٹر دور نیزہ، پھینک کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ نیرج صرف ایک   سینٹی میٹر کے فرق سے فائنل جیتنے سے چوک گئے۔ پیرس اولمپکس میں کانسے کا تحفہ جیتنے والے Anderson Peters نے 87 اعشاریہ آٹھ سات میٹر کی دوری پر نیزہ پھینک کر پہلا مقام حاصل کیا۔ اس دوران جرمنی کےJulian Weber تیسرے مقام پر رہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں