ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 18, 2024 10:04 PM

printer

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں، عالمی چمپئن نیرج چوپڑا آج رات فن لینڈ کے عالمی ایتھلیٹکس کانٹی نینٹل گولڈ ٹور میں حصہ لیں گے

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اولمپک اور عالمی چمپئن نیرج چوپڑا آج فن لینڈ کے Turku میں Paavo Nurmi اسٹیڈیم میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والے اور ڈائمنڈ لیگ فائنل جیتنے والے کھلاڑی کا مقابلہ، جرمنی کے Max Dehning سے ہوگا، جو 90 میٹر کلب کے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں