نیتی آیوگ نے پانی کے بندوبست، بچت اور اِس کی پائیدار دستیابی کے تئیں بیداری اور حساسیت لانے کے مقصد سے، آج سے 15 روزہ ”جَل اُتسو“ کا آغاز کیا ہے۔ یہ مہم پچھلے سال دسمبر میں چیف سکریٹریز کی تیسری کانفرنس کے دوران، ندی اُتسو کی طرز پر چلائی جائے گی، جس کا تصور وزیراعظم نریندر مودی نے پیش کیا تھا۔
Site Admin | November 6, 2024 2:32 PM