ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 6, 2024 10:05 PM

printer

نیتی آیوگ نے آج سے 15 روزہ ”جَل اُتسو“ کا آغاز کیا ہے

نیتی آیوگ نے پانی کے بندوبست، بچت اور اِس کی پائیدار دستیابی کے تئیں بیداری اور حساسیت پیدا کرنے کے مقصد سے، آج سے 15 روزہ ”جَل اُتسو“ کا آغاز کیا ہے۔ یہ مہم پچھلے سال دسمبر میں چیف سکریٹریز کی تیسری کانفرنس کے دوران، ندی اُتسو کی طرز پر چلائی جائے گی، جس کا تصور وزیراعظم نریندر مودی نے پیش کیا تھا۔ نیتی آیوگ نے کہا ہے کہ جَل اُتسو 20 خواہشمند اضلاع اور بلاکوں میں آج سے لے کر 24 نومبر تک نافذ کیا جارہا ہے۔ اِس کا آغاز، جَل شکتی کی وزارت کے پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے محکمے کے قومی جل جیون مشن کے ساتھ شراکت داری میں کیا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں