ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 6, 2024 9:53 AM

printer

نیتی آیوگ، پانی کے تحفظ کے تئیں بیداری اور حساسیت لانے کیلئے، آج سے پندرہ روزہ جَل اُتسو شروع کرے گا۔

 نیتی آیوگ، پانی کے بندوبست، تحفظ اور اِس کی پائیدار دستیابی کے تئیں بیداری اور حساسیت لانے کے مقصد سے،  آج سے ایک 15 روزہ ”جَل اُتسو“ کا آغاز کر رہا ہے۔ یہ مہم پچھلے سال دسمبر میں چیف سکریٹریز کی تیسری کانفرنس کے دوران، ندی اُتسو کی طرز پر چلائی جائے گی، جس کا تصور وزیراعظم نریندر مودی نے پیش کیا تھا۔

نیتی آیوگ نے بتایاکہ جَل اُتسو، 20 ریاستوں کے اُمنگوں والے 20 ضلعوں اور بلاکوں میں، 6 سے 24 نومبر تک منایاجائے گا۔ جَل اُتسو، قومی جَل جیون مشن، پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے محکمے اور جَل شکتی کی وزارت کے ساتھ مل کر منایا جائے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں