ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 20, 2025 9:54 AM | Asia Economic Dialogue

printer

نویں ایشیا اقتصادی مذاکرات آج سے مہاراشٹر کے پونے میں شروع ہو رہے ہیں۔ ایشیا اقتصادی مذاکرات،     ارضیاتی معیشت پر وزارتِ خارجہ کے سالانہ فلیگ شپ،  Track 1.5 مذاکرات ہیں۔

نویں ایشیا اقتصادی مذاکرات آج سے مہاراشٹر کے پونے میں شروع ہو رہے ہیں۔ ایشیا اقتصادی مذاکرات،     ارضیاتی معیشت پر وزارتِ خارجہ کے سالانہ فلیگ شپ،  Track 1.5 مذاکرات ہیں۔ یہ تین روزہ تقریب پونے انٹرنیشنل سینٹر کے تعاون سے مشترکہ طور پر منعقد کی جا رہی ہے۔ مذاکرات کاعنوان ہے ”تقسیم کے دور میں معاشی لچک اور بازیابی“۔ یہ مذاکرات مصنوعی ذہانت اور خودکاری، سائبر سلامتی کے معاشی مضمرات اور بحرِ ہند خطے اور اُس سے آگے بحری معیشت کے پہلوؤں سمیت ارضیاتی معیشت کے موجودہ معاملات پر مرکوز ہوں گے۔

ان مذاکرات میں معاشی تقسیم کی پیچیدگیوں پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی اور لچک اور بازیابی کے عملی طریقوں کی پہچان کی جائے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں