نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر من سکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2025 نئی دلی میں اس مہینے کی 20 سے 27 تاریخ تک منعقد کئے جائیں گے۔ یہ کھیلو انڈیا پیرا گیمز کا دوسرا ایڈیشن ہوگا۔ ان کھیلوں میں بہت سے بین الاقوامی پیرا ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔ چھے کھیلوں میں تقریباً 230 پیرا ایتھلیٹس حصہ لیں گے ان میں پیرس پیرا اولمپکس 2024 اور Hangzhou 2022 کے ایشیائی پیرا گیمس کے تمغے حاصل کرنے والے کھلاڑی شامل ہیں۔
Site Admin | March 6, 2025 9:25 AM | Khelo India Para Games
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر من سکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2025 نئی دلی میں اس مہینے کی 20 سے 27 تاریخ تک منعقد کئے جائیں گے۔
