ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 21, 2024 9:23 PM

printer

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ بہار نے اگلے برس اپریل میں کھیلو انڈیا نوجوانوں کے گیمز اور پیرا گیمز کا انعقاد کیا جائے گا

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ بہار نے اگلے برس اپریل میں کھیلو انڈیا نوجوانوں کے گیمز اور پیرا گیمز کا انعقاد کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ حال ہی میں بہار میں خواتین کی ایشین چمپئنز ٹرافی ہاکی جیسے بڑے کھیل کود کے مقابلوں کا انعقاد کرکے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ ڈاکٹر مانڈویا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا تصور کھیلو انڈیا گیمز کو ملک کے کونے کونے تک لے جانا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ 2047 تک وکست بھارت کے تصور کو پورا کرنے میں کھیل کود اہم ترین رول ادا کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں