ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 23, 2024 10:08 PM

printer

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج مجوزہ نیشنل اسپورٹس گورنینس بل 2024 پر تبادلہئ خیال کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج مجوزہ نیشنل اسپورٹس گورنینس بل 2024 پر تبادلہئ خیال کیلئے نئی دلّی میں فریقین کے ساتھ صلاح مشورے کی خاطر ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت کا مقصد نوجوانوں کو صحیح سمت عطا کرنا ہے۔ جناب مانڈویہ نے کہا کہ مجوزہ بل کا مقصد کھیلوں سے وابستہ افراد کی فلاح و بہبود اور ترقی کو فروغ دینے کیلئے ایک جامع طریقہئ کار قائم کرنا ہے۔ اِس میٹنگ میں ایتھلیٹس کے ایک گروپ نے بھی شرکت کی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں