September 10, 2024 3:45 PM

printer

ناگالینڈ کے نائب وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار ہائی الرٹ پر ہے اور ریاست میں غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کیلئے تمام اقدامات کرے گی۔

ناگالینڈ کے نائب وزیراعلیٰ Y.Patton نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار ہائی الرٹ پر ہے اور ریاست میں غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کیلئے تمام اقدامات کرے گی۔ جناب Patton نے، جن کے پاس وزارتِ داخلہ کا قلمدان بھی ہے، نے عوام کو یقین دلایا کہ ریاست میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر ریاستی اور مرکزی ایجنسیاں غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ یہ بات اُنہوں نے کَل Chumoukedima میں سول سوسائٹیز کے ساتھ غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں