ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 5, 2024 9:27 PM

printer

ناگالینڈ کا مشہور و معروف Hornbill فیسٹول کا 25 واں ایڈیشن، جو کوہیما ضلعے کے تحت ناگا ثقافتی ورثے کے گاؤں Kisma میں فی الحال جاری ہے، اور آج اُس کا پانچواں دن ہے

ناگالینڈ کا مشہور و معروف Hornbill فیسٹول کا 25 واں ایڈیشن، جو کوہیما ضلعے کے تحت ناگا ثقافتی ورثے کے گاؤں Kisma میں فی الحال جاری ہے، اور آج اُس کا پانچواں دن ہے، یہ ملکی اور بین الاقوامی شائقین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ فیسٹول آف فیسٹولس کے نام سے مشہور یہ ناگالینڈ کی مالامال ثقافت، روایات اور تاریخ کا جشن مناتا ہے، جس میں 18 ناگا قبائلیوں کی گونا گونیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ سنگ میل کی حیثیت رکھنے والے اِس موقع پر وزیر اعظم نے فیسٹول کے 25 سال منائے جانے پر ناگالینڈ کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں