نائیجیریا میں ایک کشتی کے اُلٹ جانے سے، جس میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار تھے، کم سے کم 27 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ یہ کشتی اِن لوگوں کو ایک Food مارکیٹ لے جارہی تھی، لیکن وہاں پہنچنے سے پہلے ہی Niger ندی کے پاس الٹ گئی۔ Niger کے ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ایک ادارے نے بتایا ہے کہ تقریباً 200 مسافر، جن میں زیادہ تر خواتین تھیں، اِس کشتی میں سوار تھے اور یہ Kogi سے ایک پڑوسی ریاست کیلئے جارہے تھے۔ x
Site Admin | November 30, 2024 4:06 PM