ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 7, 2025 9:34 AM | VP-IDAS ADDRESS

printer

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ معاشی احتیاط اور کفایت شعاری کا اثر کام کی کارکردگی پر نہیں پڑنا چاہئے۔

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ معاشی احتیاط اور کفایت شعاری کا اثر کام کی کارکردگی پر نہیں پڑنا چاہئے۔ انڈین ڈیفنس اکاؤنٹس سروس، IDAS کے سال 2022 اور 2023 بیچ کے زیر تربیت افسران سے کَل نئی دلّی میں بات کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے، اُن پر زور دیا کہ وہ سابق فوجیوں کی پنشن تقسیم کرنے میں کسی طرح کے مسائل نہ کھڑے کریں۔ نائب صدر نے زیر تربیت افسران کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے کریئر میں ہمیشہ مالی دیانت داری کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کی آبادی کے چھٹے حصے کے ملک بھارت کی خدمت کرنا اپنے آپ میں ایک سعادت ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں