ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 24, 2025 2:50 PM

printer

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ بھارت رتن کرپوری ٹھاکر ایک حقیقی دانشمند تھے اور وہ ایک ایسے دوراندیش سیاستداں تھے جنہوں نے مختلف اصلاحی اقدامات کئے، جن کی وجہ سے بہار میں ایک نیا سماجی انقلاب آیا

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ بھارت رتن کرپوری ٹھاکر ایک حقیقی دانشمند تھے اور وہ ایک ایسے دوراندیش سیاستداں تھے جنہوں نے مختلف اصلاحی اقدامات کئے، جن کی وجہ سے بہار میں ایک نیا سماجی انقلاب آیا۔

آج سمستی پور میں کرپوری گرام میں، بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے 101ویں یوم پیدائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ نے کہا کہ بہار میں سماجی انصاف، مادری زبان میں تعلیم اور مختلف ذاتوں کے مابین شادیوں کو فروغ دینا، اِن انقلابی اقدامات میں سے کچھ اقدامات میں ہیں، جن سے کرپوری ٹھاکر کی عظیم دانشمندی ظاہر ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں