نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آئین Jagar مہم کے ذریعے بھارت کی جدوجہد آزادی کیلئے دی گئی قربانیوں کو یاد رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ اورنگ آباد کے سرسوتی بھون تعلیمی ادارے میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے اِس بات پر زور دیا کہ یہ مہم نئی نسل کو اُن کے بنیادی حقوق اور فرائض کے بارے میں بیدار کرنے میں ایک اہم رول ادا کرے گی۔
Site Admin | February 22, 2025 9:47 PM
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آئین Jagar مہم کے ذریعے بھارت کی جدوجہد آزادی کیلئے دی گئی قربانیوں کو یاد رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے
