نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران نائب صدر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی NIT رائے پور، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی آئی آئی ٹی Bhilai، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ IIT رائے پور کے طلبا کے ساتھ”بہتر بھارت کی تشکیل کے لیے نظریات“ کے موضوع پر بات چیت کے ایک اجلاس کی قیادت کریں گے۔
Site Admin | January 21, 2025 9:54 AM
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
