August 16, 2024 9:40 AM

printer

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج سے تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ جناب دھنکھڑ آج حیدرآباد میں Kanha Shanti Vanam  جائیں گے۔

          نائب صدر جمہوریہ کل آندھراپردیش میں Nellore میں اکشر ودیالیہ کیمپس اور ہنرمندی کے فروغ سے متعلق مرکز، سورن بھارت ٹرسٹ اور Muppavarapu فاؤنڈیشن کا دورہ کریں گے۔

          جناب دھنکھڑ آندھراپردیش میں وینکٹ چَلم کے مقام پر سورن بھارت ٹرسٹ کے 23ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کی صدارت بھی کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں