ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 9, 2024 9:39 PM

printer

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑنے تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ معاشرے کی بہتری کا یہ سب سے موثر طریقہ ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج زور دے کر کہا ہے کہ تحقیق اور جدت طرازی، کسی بھی ترقی یافتہ ملک کے نشانے کے حصول کیلئے ضروری ہیں۔ آج نئی دلّی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے چوتھے جلسہئ تقسیمِ اسناد سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ ملک کا مقام، تحقیق اور اختراع کے شعبے میں جتنا بلند ہوگا، اُس سے عالمی برادری میں اِس کی طاقت اور صلاحیت کا اندازہ ہوگا۔ انہوں نے تعلیمی اداروں پر زور دیا کہ وہ اختراع اور تحقیق کے مراکز کے طور پر اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھائیں۔ جناب دھنکھڑ نے کارپوریٹ اداروں سے بھی کہا کہ وہ اپنے ٹھوس تعاون کے ذریعے اِس مشن کی حمایت کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں