نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ نے آج نئی دلی میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے Politburo رکن اور سیاست کیHo Chi Minh نیشنل اکیڈمی کے صدر ڈاکٹر Nguyen Xuan Thang سے ملاقات کی۔
میٹنگ کے دوران دونوں رہنمائوں نے بھارت اور ویتنام کے درمیان جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کےلئے ابھرتی ٹیکنولوجیوں کے رول سمیت آپسی مفاد کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔X