نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ آج پنجاب کے چنڈی گڑھ اور مہالی کے دورے پر رہیں گے۔
اپنے دورے کے دوران، وہ مہالی کے زرعی خوراک اور بایو مینوفیکچرنگ کے قومی ادارے-این اے بی آئی میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
نائب صدر جمہوریہ سائنسی تعلیم و تحقیق کے بھارتی انسٹی ٹیوٹ کے طلبا اور اساتذہ سے بات چیت بھی کریں گے۔x