ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2024 2:44 PM

printer

نائب صدر جمہوریہ آج سہ پہر ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی کے مقام پر ایک ڈجیٹل ٹاور کا افتتاح کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج سہ پہر ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی کے مقام پر ایک ڈجیٹل ٹاور کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس بھی موجود ہوں گے۔ ڈجیٹل ٹاور تازہ ترین سسٹم سے لیس ڈجیٹل کلاس رومز پر مشتمل ایک 12 منزلہ عمارت ہے جو کمپیوٹر سائنس اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے ضروریات کو پورا کرتی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں