August 23, 2024 9:30 AM

printer

نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج گجرات کے احمدآباد اور گاندھی نگر کا دورہ کریں گے

نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج گجرات کے احمدآباد اور گاندھی نگر کا دورہ کریں گے۔ اپنے ایک روزہ دورہ کے دوران نائب صدر گاندھی نگر میں نیشنل فورنسک سائنسز یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ سے خطاب کریں گے۔بعد میں دن میں جناب دھنکھڑ احمدآباد میں گجرات یونیورسٹی میں   Dharma Dhamma بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیورت اور وزیراعلیٰ بھوپیندرپٹیل بھی موجود رہیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں