ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 18, 2024 2:03 PM

printer

نئے متعارف کرائے گئے ایوشمان Vay Vandana کارڈ نے ایک اہم سنگ میل طے کیا

نئے متعارف کرائے گئے ایوشمان Vay Vandana کارڈ نے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے اور اس کے تحت 70 برس یا اس سے زیادہ عمر کے دس لاکھ سے زیادہ بزرگ شہریوں نے اپنا اندراج کرایا ہے۔ اس کارڈ سے ایوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت بزرگ شہری مفت صحت خدمات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے کہا ہے کہ 29 اکتوبر کو وزیراعظم نریندرمودی کی جانب سے اس کارڈ کے آغاز کئے جانے کے تین ہفتے کے اندر اندر یہ سنگ میل حاصل کیا گیا ہے۔ تقریبا چار لاکھ خواتین نے ایوشمان Vay Vandana کارڈ کے لئے اندراج کرایا ہے۔ اس کے آغاز کے بعد سے 9 کروڑ روپے سے زیادہ کے علاج ومعالجے کو منظوری دی گئی ہے جس سے ایک ہزار 400 خواتین سمیت چار ہزار 800 سے زیادہ 70 برس کے بزرگ شہریوں کو فائدہ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں