ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 4, 2024 10:22 AM

printer

نئی ٹیکنالوجی کے شروع ہونے، ٹرینوں کے جدید سیٹ اپ اور اگلے سال بجلی کاری کی تکمیل سے ملک میں ریلوے کے سفر میں اگلے پانچ سے سات سال کے اندر ایک زبردست تبدیلی آئے گی

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہاہے کہ نئی ٹیکنالوجی کے شروع ہونے، ٹرینوں کے جدید سیٹ اپ اور اگلے سال بجلی کاری کی تکمیل سے ملک میں ریلوے کے سفر میں اگلے پانچ سے سات سال کے اندر ایک زبردست تبدیلی آئے گی۔ وہ کَل شام کوزی کوڈ میں ایک میڈیا تقریب کا افتتاح کر رہے تھے۔ وزیر موصوف نے کہاکہ امرت بھارت اسٹیشن کی تعمیر نو کی اسکیم کے تحت ایک ہزار 334 اسٹیشنز ایک لاکھ کروڑ روپے کی لاگت سے دوبارہ تعمیر کیے جارہے ہیں اور انہیں ترقی دی جارہی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کوزی کوڈ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ایک آئی ٹی ہب تیار کیا جائے گا، جس کیلئے پانچ ایکڑ ریلوے کی زمین کی نشاندہی کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں