نئی دلی میں بھارتی اوپن بیڈمنٹن میں، ڈینمارک کے وکٹر ایکسلسن نے مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انھوں نے ہانک کانگ کے سی یو لی کو سیدھے سیٹوں میں 21-16 سے شکست دی۔
خواتین کے سنگلز میں جنوبی کوریا کی آن سے یانگ نے فائنل مقابلے میں تھائی لینڈ کی پی Chochuwong کو 21-12 اور 21-9 سے شکست دے کر یہ خطاب اپنے نام کرلیا۔
Site Admin | January 19, 2025 9:33 PM