ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔

نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔ اس سال کے میلے کا موضوع ہے:  ’ہم بھارت کے لوگ‘، جس میں بھارت کی جمہوریت کے 75 سال کو منایا جا رہا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس نو روزہ میلے کا افتتاح کریں گی۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے نیشنل بُک ٹرسٹ کے ڈائریکٹر یوراج ملِک نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ اس برس، میلے میں توجہ کا ملک روس ہوگا اور فرانس، ارجنٹینا کولمبیا، ابوظبی اور قطر سمیت 50 سے زیادہ ممالک اس میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تقریبا 2 ہزار سے زیادہ ناشرین اور ایک ہزار مقررین میلے میں شرکت کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں