July 27, 2024 9:41 PM

printer

نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کے 46ویں اجلاس میں اِس سال یونیسکو کی جانب سے عالمی میراث کی فہرست میں 25 نئے مقامات کو شامل کیا گیا ہے

نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں عالمی میراث سے متعلق کمیٹی کے 46ویں اجلاس میں اِس سال یونیسکو کی جانب سے عالمی میراث کی فہرست میں 25 نئے مقامات کو شامل کیا گیا ہے۔ اِن میں سے 13 نئے مقامات کو آج شامل کیا گیا ہے۔ 19 مقامات کو ثقافتی ورثے کی حیثیت سے، چار کو فطری زمرے کے تحت اور دو کو مکسڈ زمرے کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ بھارت کے آسام سے Moidams کو کَل بھارت کے 43ویں عالمی میراث کے مقام کی حیثیت سے شامل کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں