ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 3:19 PM | NDA LEADER MEETING

printer

نئی دلّی میں مرکزی وزیر اور BJP کے قومی صدر جے پی نڈا کی رہائش گاہ پر NDA کے لیڈروں کی ایک میٹنگ جاری ہے

نئی دلّی میں مرکزی وزیر اور BJP کے قومی صدر جے پی نڈا کی رہائش گاہ پر NDA کے لیڈروں کی ایک میٹنگ جاری ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو اور پنچایتی راج کے وزیر راجیو رنجن سنگھ کے علاوہ دیگر رہنما اِس میٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔ اِس میٹنگ کا مقصد اتحادی پارٹیوں کے درمیان تال میل کو مضبوط کرنا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں