نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج کہا کہ حکومت سال 2030 تک 500 گیگاواٹ بجلی اور توانائی پیدا کرنے کیلئے کام کررہی ہے۔ نئی دلّی میں تیسری بھارت توانائی منتقلی سَمِٹ سے خطاب کرتے ہوئے، جناب جوشی نے زور دے کر کہا کہ آنے والے برسوں میں توانائی کی مانگ دوگنی ہو جانے کا امکان ہے۔ توانائی کی مانگوں میں سے آدھے سے زیادہ کو قابلِ تجدید توانائی کے ذریعے پورا کرنا ہوگا۔ سَمِٹ کے دوران، وزیر موصوف نے بھارت کی توانائی ترسیل کو طاقت فراہم کرنے کے موضوع پر فِکّی کی ایک رپورٹ بھی جاری کی۔x
Site Admin | January 29, 2025 10:40 PM
نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر نے آج کہا کہ حکومت سال دو ہزار تیس تک پانچ سو گیگاواٹ بجلی اور توانائی پیدا کرنے کیلئے کام کررہی ہے۔
