ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 2:53 PM

printer

میک اِن انڈیا اقدام کو اجاگر کرتے ہوئے جرمنی کے فرینک فرٹ میں Heimtextil 2025 میں بھارتی پویلین کا افتتاح کیا گیا۔

ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ نے بھارت کے ایک مسابقتی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ابھرنے کی حکمت عملی میک اِن انڈیا پہل کو اجاگر کیا۔ جرمنی کے Frankfurt میں Heimtextile 2025 میں بھارتی پویلین کا افتتاح کرتے ہوئے جناب سنگھ نے گذشتہ دس سال کے دوران بھارت کی ترقی کی کہانی اور بڑھتی ہوئی راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو اجاگر کیا۔ Heimtextile 2025 کے موقع پر وزیر موصوف نے مشینری اور آلات کے مینو فیکچررس کی تنظیم سے بھی ملاقات کی اور اُن پر زور دیا کہ وہ بھارت کے ٹیکسٹائلز کے شعبے کے ساتھ اپنی شراکت داری کو مزید بڑھائیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر جرمنی کے مینوفیکچررس بھارت میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور مشینری تیار کرتے ہیں تو یہ دونوں ملکوں کے لئے بیحد فائدہ مند ثابت ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں