میٹا انڈیا نے، اپنے CEO مارک زوکربرگ کے، اُس بیان کیلئے معافی مانگی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کووڈ 19 وباء سے نمٹنے کے معاملے پر بھارت میں موجودہ حکومت 2024 کا چناؤ ہار گئی تھی۔ اِس بیان پر شدید ردّعمل کے درمیان سوشل میڈیا کی سرکردہ کمپنی کے بھارتی نمائندے نے آج یہ کہتے ہوئے، معذرت کا اظہار کیا ہے کہ یہ نادانستہ طور پر کی گئی ایک غلطی ہے۔ x ٍ
Site Admin | January 15, 2025 9:56 PM