میلبرن میں جاری، بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن اب سے تھوڑی دیر پہلے تک بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف 7 وکٹ پر294 رن بنا لیے تھے۔
دورے پر آئی ٹیم، آج صبح پہلی باری میں 5 وکٹ پر 164 رن کے اپنے اسکور سے آگے کھیلے گی۔
اس سے پہلے کھیل کے دوسرے دن میزبان ٹیم پہلی باری میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ سردست پانچ میچوں کی یہ سیریز ایک ایک سے برابری پر ہے۔×