ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 4:07 PM

printer

میزورم میں آج پالم سَنڈے مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے، جسے میزو زبان میں ’’تمکاؤ نی ‘‘ کہا جاتا ہے۔

میزورم میں آج Palm Sunday مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے، جسے میزو زبان میں ”Tumkau Ni“ کہا جاتا ہے۔ اِس موقع پر میزورم کے مختلف حصوں میں Palm Sunday کے جلوس نکالے گئے اور گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔

عیسائی عقیدے کے مطابق Palm Sunday عیسیٰ مسیح کے اسرائیل کے بادشاہ کے طور پر یروشلم میں داخل ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مقدس ہفتے کا آغاز Palm Sunday سے ہوتا ہے اور اِیسٹر سَنڈے پر یہ اختتام پذیر ہوتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں