ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 3:16 PM

printer

مہاکنبھ میلہ، دنیا بھر کی سب سے بڑی مذہبی تقریب ہے، جس میں عقیدے، ثقافت اور قدیمی روایات کی عکاسی ہوتی ہے

مہاکنبھ میلہ، دنیا بھر کی سب سے بڑی مذہبی تقریب ہے، جس میں عقیدے، ثقافت اور قدیمی روایات کی عکاسی ہوتی ہے۔ سال 2025 میں مہا کنبھ 13 جنوری سے 26 فروری تک پریاگ راج میں عظیم الشان تقریب کے ساتھ منایا جائے گا، جس میں لاکھوں عقیدت مند اور سیاح شامل ہوں گے۔ پریاگ راج میں مہا کنبھ 2025 میں عقیدت اور اختراع کی غیر معمولی آمیزش دیکھنے کو ملے گی۔ اس مرتبہ 45 کروڑ لوگوں کے آنے کا امکان ہے، جس کیلئے وسیع پیمانے پر تیاریاں کی جارہی ہیں، تاکہ انہیں ایک محفوظ اور یادگار تجربہ حاصل ہوسکے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں