ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 19, 2025 10:01 PM

printer

مہاکنبھ بھارتی ثقافت کی عظمت ہے اور ان کی حکومت مہاکنبھ کے انعقاد کو تاریخی بنانے کے تئیں عہد بستہ ہے: یوگی آدتیہ ناتھ

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ مہاکنبھ بھارتی ثقافت کی عظمت ہے اور ان کی حکومت مہاکنبھ کے انعقاد کو تاریخی بنانے کے تئیں عہد بستہ ہے۔ ریاستی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن ایوان کے رہنما وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مہاکنبھ کے بارے میں بے بنیاد باتیں اور گمراہ کن ویڈیو پھیلانے کیلئے اپوزیشن کی نکتہ چینی کی۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ مہاکنبھ کسی خاص پارٹی یا حکومت سے وابستہ تقریب نہیں ہے بلکہ سماج کا ایک عظیم الشان جشن ہے۔ انہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ حکومت کا کردار مخلصانہ طور پر سہولت فراہم کرنا اور نہایت سنجیدگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھانا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں